امریکی صدربراک اوباما اگلے ہفتےاپنے چارایشیائی ملکوں کےدس روزہ دورے کا آغاز بھارت کے شہرممبئی سے کریں گے، جہاں 2008ء کے دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں شہر بھر میں 166افراد ہلاک ہوئے تھے۔
مسٹر اوباما، چھ نومبر کو بھارت کے دورے کی پہلی رات 107برس پرانے تاج محل ہوٹل میں قیام کریں گے جسے اِن حملوں میں شدید نقصان پہنچا تھا۔
...