غزل از طاہر عدیم
2010-05-30
Aalmi Akhbar


یہ گھڑی ہی زندگی بھر کا ہے حاصل دیکھنا
وار ہلکا ہو نہ کانپیں ہاتھ قاتل دیکھنا!

ڈوبنے کا لطف یارو ! بے مزہ رہ جائے گا
چل کے آتا ہے مری جانب یہ ساحل۔۔۔ دیکھنا
...
 
`