نئے سال کی پیدائش پر از روبینہ فیصل
2010-01-05
Aalmi Akhbar


2010 کی پیدائش پر :
چلو نئے سال کو خوش آمدید کہہ دیں
اس کے ماتھے پر کھلتی تازہ کونپل کو
اپنے دل پر محسوس کرلیں
نئے سال کی تازگی روح میں اتار لیں
...
 
کثرت کو مٹانا ہے قلت سے اگر ۔از؛ راجہ اکرام الحق
2010-01-05
Aalmi Akhbar

شیطان نے جس دن حضرت آدم علیہ السلا م کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تھا اس دن سے ہی حق و باطل، خیر و شراور نیکی و بدی کے درمیان کشمکش کا آغاز ہو گیا تھا۔ زمین پر انسان کے نزول کے بعد ابلیس نے اپنا کام شروع کر دیا ، عباد الرحمن کے مقابلے میں اس نے اپنے کارندے تیار کرنا شروع کر دیئے ۔ طاقت اور صلاحیتوں کو استعمال کر کے اس نے ابتدائی دور ہی سے اپنے ہمنوا تلاش کر لئے تھے۔
...
 
دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی کا افتتاح ہوگیا۔
2010-01-04
Aalmi Akhbar
متحدہ عرب امارات میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی کا افتتاح ہوگیا۔

دبئی کے فرماں روا شیخ محمد نے عمارت کا نام تبدیل کرکے برج خلیفہ رکھنے کا اعلان کیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی شیخ محمد بن راشد المکتوم تھے۔
...
 
یمن میں فرانسیسی سفارتخانہ بھی تا اطلاع ثانی بند کر دیا گیا
2010-01-04
Aalmi Akhbar
امریکا، برطانیہ کے بعد سوموار کے روز فرانس نے بھی یمن میں اپنا سفارتخانہ تا اطلاع ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ القاعدہ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والی متعدد تنظیموں نے سفارتخانے پر حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

فرانسیسی دفتر خارجہ کے ترجمان برناڈ ویرو کا کہنا ہے کہ یمن میں ہمارے سفیر صنعاء میں فرانسیسی مشن کی عمارت میں پبلک ڈیلنگ کا کام نہیں کر رہے۔
...
 
امریکا جانے والے پاکستانیوں سمیت 14ممالک کے مسافروں کی سخت سکریننگ
2010-01-04
Aalmi Akhbar
نیویارک سٹی کے قریب واقع امریکا کے مصروف ترین نیوورک انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ٹرمینل سی کو ایک شخص کے غلط سمت کی جانب سے آنے کے بعدمسافروں کی جامہ تلاشی کے لئے کئی گھنٹے تک بند رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں کئی گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے.

امریکا کی ٹرانسپورٹ سکیورٹی انتظامیہ کے مطابق ایک شخص چیک پوائنٹ کو عبور کرتے ہوئے غلط سمت سے اندر چلا گیا تھا جس کے بعد ٹرمینل میں موجود تمام مسافروں کی دوبارہ جامہ تلاشی لی گئی اور سکریننگ کی گئی.
...
 
`